USB Block:
USB Block is a data leak prevention tool. It prevents leakage and copy of your data to USB Drives, External Drives, CDs/DVDs or other such portable devices. Once installed, USB Block lets you block all such drives and devices that do not belong to you. With USB Block, you can share your PC with anyone without fear of data theft. USB Block also lets you create a list of devices and drives you authorize with a password so that only your USB drives or CDs can be accessed on your computer.
اسلام علیکم! کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سسٹم سے کوئی آپ کی غیر موجودگی میں ڈیٹا چوری نہ کرے
اگر ہاں تو پھر آپ انسٹال کریں (یو ایس بی بلاک) اس سوفٹ ویئر کو انسٹال کرنے کے بعد کوئی آپ کے سسٹم ڈیٹا چوری نہیں کرسکے گا کیونکہ اس سوفٹ ویئر میں شامل ہیں۔
بلاک یو ایس بی ڈیوایس: جس کے زریعے آپ یو ایس بی ڈرائیو، میموری کارڈ اور دوسرے ایکسٹرنل ڈرائیو کو بُلاک کرسکتے ہیں۔
بُلاک سی ڈی ، ڈی وی وی اور فلوپی: جس کے زریعے آپ سی ڈی ، ڈی وی وی اور فلوپی ڈرائیور کو بُلاک کرسکتے ہیں۔
بلاک نیٹ ورک تک رسائی: جس کے زریعے آپ نیٹ ورک تک رسائی کو بُلاک کرسکتے ہیں۔یعنی اگر آپ چاہتے ہیں کہ نیٹ ورک میں دوسرے پی سی آپ کے سسٹم تک رسائی نہ کریں تو اس کےلیے آپ یہ آپشین استعمال کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment