پیارے دوستــوآج میــں آپ کـی خـدمت میـں ایک ایســا ســافٹ وئیــر لــے کر آیا ہــوں جو ایکسل شیٹ پر ہی بنا یا گیا ہے ۔ جو ایکســل کے تین ســو بیاسی فارمولے اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس میں ہر قسم کا فارمولا موجود ہے جو ایک ایکسل یوزر کو ضرورت ہوتا ہے اس میں موجود کسی بھی فارمولے کے نام پر کلک کریں تو ایک ونڈو اوپن ہو گی جس میں وہ فارمولا اور اس فارمولے کو کیسے یوز کرنا ہے یہ بھی لکھا ہوگا تاکہ کوئی بھی یوزر اس فارمولے کو یوز کرنے کےلیے پریشانی کا شکار نہ ہو
ایک بہت ضرور ی اور اہم بات وہ یہ ہے کہ جب کسی فارمولے پر کلک کرنے سے جو ونڈو کھلے گی جس میں فارمولا لکھا ہو گا اگر آپ چاہے کہ یہ فارمولا الگ سے آپ کے پاس سیو ہو جائے تو اس کو
save
کرنے کی بجائے آپ اس فارمولے کو
save as
کریں گے تاکہ یہ الگ سے ایک فائل کی صورت میں آپ کے پاس سیو ہو جائے ورنہ یہ اسی سافٹ وئیر پر سیو ہو جائے گا
امید کرتا ہوں کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا
سافٹ وئیر کا نام: ایکسل فارمولا
No comments:
Post a Comment