الســــلام علیــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں آج میں آپ لوگوں کیلئے لایا ہوں ۔ ایک ایسی ٹپ جس سے آپ اپنی مرضی کے ناموں کے ساتھ بناسکتے ہیں ، بیشمار فولڈر وہ بھی صرف ایک کلک پر اور فولڈر کو دوبارہ نام دینے کی ضرورت بھی نہیں توسب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولئے اور اس میں لکھے انگلش لیٹرز میں (ایم) ( ڈی) ۔ اور اسکے بعد پھر جس جس نام کا فولڈر بنانا ہے ۔ وہ لکھے لیکن ان ناموں کے بیچ میں سپیس ہونی چاہیئے ۔ پھر اس کے بعد کوئ بھی نام دیکر ڈاٹ دے ۔ اور اسکے بعد بیٹ(یعنی (بی) (اے) (ٹی) لکھے اور اسکو مائی ڈاکومینٹس میں سیو کرے ۔ اور پھر اسکے بعد اس کو رن کرو تو جتنے نام آپ نے لکھے ہونگے اتنے فولڈرز بن جائنگے ۔
مثلا اس طرح لکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
md videos audios music album picture
اسکے بعد اسے نام دو
folder name.bat
اسکے بعد اسے سیو کرو
save on my documents
اسکے جو فائل بنے گی اسکو رن کرو تو جتنے نام لکھے ہونگے اتنے فولڈرز بن جائینگے.
No comments:
Post a Comment